ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ کے سائیکلسٹ نیکولس روچے کی 2020ء ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیہ ریس کے لائن اپ کیلئے ٹیم سنویب میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 29 اگست سے شروع ہو رہی ہے اس سے قبل کورونا وائرس کی وجہ سے موخر کر دیا گیا تھا۔