اسلام آباد( شوبز ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ ایک ٹوٹے ہوئے دل کی کہانی ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ ڈرامے میں اداکیے گئے کردار کو زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں کرنا چاہیں گی۔ڈرامے کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں۔