ڈبلن( اے ایف پی )آئر لینڈ کی کم خرچ (سستی) ایئرلائن ریان ایئر نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے میکس 737 طیاروں کی ترسیل میں تاخیر کے خدشات پر اپنے بعض اڈے بند کرنے کا اعلان کردیا۔