لاہور(نیٹ نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا منفرد ماسک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔رانا ثناء اللہ ساتھی رہنما خواجہ محمد آصف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر جب عدالت آئے تو انہوں نے جو ماسک پہن رکھا تھا اسے سب دیکھتے ہی رہے ۔لیگی رہنما نے ٹائیگر کی تصویر والا فیس ماسک پہن رکھا تھا جو ن لیگ کا انتخابی نشان بھی ہے ، رانا ثنا اللہ نے فیس ما سک کیساتھ میچنگ ملبوسات بھی زیب تن کیے ہوئے تھے ۔