لاہور(کرائم رپورٹر )رائیونڈ سٹی کے علاقے بھائی کوٹ میں 28 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ،متوفی بلال کی خودکشی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ،اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔