اسلام آباد(آن لائن،سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے تانیہ ایس ایدرس کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان مقرر کر دیا ہے ، کیبنٹ سیکرٹریٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ان کی تقرری رول آف بزنس 1973 کی شق چار 46 کے تحت کی گئی ، اطلاق فوری طورپر ہو گا۔