لاہور(نمائندہ خصوصی سے )سیاسی معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے ضلع لیہ کے عوام کی طرف سے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجہ میں مصروف عمل ڈاکٹروں، نرسوں اورپیرا میڈیکل سٹاف سے یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے قرنطینہ مراکز میں متاثرہ بہن بھائیوں کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف کو بھی گلدستے بھجوائے ۔