ہنوئی (ویب ڈیسک)کچھ لوگوں کو بوریت کا احساس انہیں ہر دم کچھ نیا کرنے پر اکساتا رہتا ہے لیکن ہم آپ کو ایک ایسے صاحب سے ملواتے ہیں جو کچھ زیادہ ہی بور ہورہے ہیں۔مغربی ویتنام میں موٹر سائیکل سوار چوانگ سگنل لال ہوجانے پر اتنے بور ہوئے کہ انہوں نے سڑک پر ہی ورزش شروع کر دی۔چوانگ کی ورزش اور کک باکسنگ سگنل سبز ہونے تک جاری رہی۔