اسلام آباد/ کوئٹہ/ کراچی (نیوزایجنسیاں) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے آزادی مارچ کے ذریعہ بیماری کا ڈرامہ رچاکر ایک باپ کولندن پہنچا دیا گیاجبکہ رمضان المبارک کے بعد اسی طریقہ واردات کے انداز میں بیٹی کو بھی باپ کے پاس پہنچا نے کے کنٹریکٹ طے ہوچکا ہے ۔اس لئے دوسرے باپ سے جان چھڑانے کے لیے ہی شوکاز کاسہارا لیاگیا۔