واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رابرٹ مُلر کی رپورٹ کی اشاعت سے اتفاق کر لیا ہے ٹر مپ کو رپورٹ کی اشاعت سے کو ئی مسئلہ نہیں ہے ۔