لاہور(اپنے نیوز رپورٹر سے )چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا لاہور آفس کا گزشتہ روز کا دورہ منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے اہم کیسز پر بریفنگ دینا تھی۔ چیئرمین نیب پچھلے دو روز سے نیب آفس لاہور کا دورہ کر رہے تھے ۔