ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ نے شادی کے بعد اپنے گھر میں رہنے کے بجائے اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے گھر میں منتقل ہونے کی وجہ بتادی۔ شادی کے بعد دپیکا کے بجائے رنویر سنگھ اپنی اہلیہ کے گھر منتقل ہوگئے تھے ۔ رنویرسنگھ نے کہا کہ میں نے چاہتا تھا کہ دپیکا کو ان کے کمفرٹ زون سے باہرنکالوں۔ دپیکا کا آرام میری پہلی ترجیح ہے۔ لہٰذا وہ دپیکا کے بجائے خود ان کے گھرمیں شفٹ ہوگئے ۔