ا سلام آباد ( این این آئی ) رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل 21 جنوری کو ہوگا، گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے 16 منٹ ہو گا، یہ چاند گرہن ترکی، پرتگال، فرانس، یونان، امریکہ، برطانیہ، روس اور دیگر ملکوں میں نظر آئے گا، فلکیاتی علوم کے سعودی ماہر انجینئر ماجد ابو زاہر نے بتایا سعودی عرب کے مختلف شہروں میں اسے جزوی طور پر دیکھا جائے گا، ، پاکستا ن ، بھا ر ت ، ا یر ا ن ، ا فغا نستان اور دیگر ایشیائی علاقوں میں گرہن نظر نہیں آئے گا۔