لاہور(کلچرل رپورٹر)بیوٹیشن روبی شہزادنے سال 2020 کا بیسٹ بیوٹیشن ایوارڈ حاصل کرلیا۔یہ ایوارڈ انہیں گزشتہ دنوں مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دیا گیا جس کی آرگنائزر آصفہ تھیں اس شومیں معروف اینکر و بیوٹیشن فضا علی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔