ماسکو(صباح نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان ہونیوالے تصادم میں 1 بچے سمیت5 افراد ہلاک گئے ۔ یہ حادثہ ہائی وے پر پیش آیا جس میں پانچ افراد ہلاک اور تین بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔