ماسکو (ویب ڈیسک) روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنائے ۔روسی دار الحکومت ماسکو میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے کی ایک انوکھی جنگ چھڑ گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔انوکھی اور دلچسپ لڑائی کے شرکاء برف کے بڑے بڑے گولے بنا کر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے اور موسم کا بھرپور انداز میں لطف اٹھایا۔واضح رہے کہ یہ دلچسپ لڑائی ہر سال موسم سرما کے اختتام سے قبل منعقد کی جاتی ہے ۔
روس میں برف کے گولوں سے انوکھی جنگ چھڑ گئی
اتوار 24 مارچ 2019ء
ماسکو (ویب ڈیسک) روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنائے ۔روسی دار الحکومت ماسکو میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے کی ایک انوکھی جنگ چھڑ گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔انوکھی اور دلچسپ لڑائی کے شرکاء برف کے بڑے بڑے گولے بنا کر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے اور موسم کا بھرپور انداز میں لطف اٹھایا۔واضح رہے کہ یہ دلچسپ لڑائی ہر سال موسم سرما کے اختتام سے قبل منعقد کی جاتی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 24 مارچ 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں