انقرہ (این این آئی )ترکی کی وزارت دفاع نے کہاہے کہ روسی ایس400 میزائل دفاعی سسٹم کی دوسری بیٹری انقرہ کے حوالے کئے جانے کا عمل مکمل ہو گیا ۔یہ نظام اپریل 2020 میں کام شروع کر دے گا۔امر یکہ کی ممکنہ پابندیوں سے خبردار کئے جانے کے باجود مذکورہ سسٹم کے اولین حصے جولائی میں انقرہ کے حوالے کر د ئیے گئے تھے ۔