واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابات میں روسی مداخلت کے معاملے پر تحقیقات ہماری قوم کیلئے ذلت کا باعث ہے ہے ۔ اپنی ٹویٹ میں صدر نے کہا تفتیش کاروں کو ابھی تک کچھ نہیں ملا اور وہ لوگوں پر چلا رہے ہیں اور انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں کہ ہمیں وہ جواب دیں جو ہمیں چاہئیں۔ یہ ہماری قوم کیلئے باعث ذلت ہیں ۔