بخارسٹ (نیٹ نیوز ) رومانین بینڈ ایکسنٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے ۔ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسنٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ایک بار پھر آپ کیساتھ چائے پینے کیلئے بیتاب ہوں۔گزشتہ سال رومانیہ کے میوزک بینڈ ایکسنٹ سے تعلق رکھنے والے موسیقار ایڈریئن سینا نے اس وقت کے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کیساتھ چائے پینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے انہیں چائے کیلئے مدعو کیا۔
رومانیہ کے موسیقار کی آصف غفور کو ترقی پر مبارکباد
جمعه 27 نومبر 2020ء
بخارسٹ (نیٹ نیوز ) رومانین بینڈ ایکسنٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے ۔ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسنٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ایک بار پھر آپ کیساتھ چائے پینے کیلئے بیتاب ہوں۔گزشتہ سال رومانیہ کے میوزک بینڈ ایکسنٹ سے تعلق رکھنے والے موسیقار ایڈریئن سینا نے اس وقت کے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کیساتھ چائے پینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے انہیں چائے کیلئے مدعو کیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 27 نومبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں