کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی عدالت کے جسٹس سیٹھ وقار کیخلاف ممکنہ ریفرنس پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔اس دوران وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس سے سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔