ریاض (این ای آئی)سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبد اﷲ بن فرحان آل سعود نے دارالحکومت الریاض میں میڈیا سٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹرپوسٹ ایک ٹویٹ میں سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ الریاض میں میڈیا سٹی اور بہت سے نئی منصوبوں پر کام شروع کیا جا رہا ہے ۔