لاہور(کامرس رپورٹر،نیٹ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اور بلاتفر یق شفاف احتساب کا وعدہ پورا کریں گے ۔گورنر پنجاب سے ملاقات میں سیاسی اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف کو 5 سال حکومت کا مینڈ یٹ دیا ہے ، آئین وقانون کی حکمرانی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جارہا ہے ۔