لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ و ماڈل ریچل خان کی فلم ’’کبیرا ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ریچل خان نے پچھلے سال دو فلموں کی شوٹنگ میں حصہ لیا تھا ، توقع ہے کہ رواں سال ان کی دونوں فلمیں سینما گھر وں کی زینت بنیں گی،’’کبیرا ‘‘ میں ریچل خان ہیروئن کا رول اداکررہی ہیں ۔