محمدنگر(نامہ نگار) نامعلوم افراد نے چرالیا۔واقعہ کے مطابق ایم بلاک کے رہائشی محمد عدیل کے گھر سے چار نامعلوم افراد نے زبردستی گھس کرواٹرپمپ و الیکٹراک سامان وغیرہ کل مالیت79000 روپے چوری کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔