لاہور(خبرنگارخصوصی)حکومت پنجاب اور بیرون سرماریہ کاروں میں تجارتی معاہدوں کے خدو خال طے کئے جارہے ہیں،ایگری ایکسپو کے موقع پر دس سے زائد ممالک کہ سرمایہ کاروں نے زراعت اور لائیو سٹاک میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے دلچسپی ظاہر کی ہے ، گزشتہ روز جوہر ٹائون میں منعقدہ زرعی نمائش میں بیرون ملک کے تاجروں اورسرمایہ کاروں نے شرکت کی۔ اور پنجاب کی رزعی اجناس کے معیار اورلائیوسٹاک کی پیداوار کو سراہا۔