لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے صنم سعید کا کہنا تھا کہ زندگی میں ہونے والے واقعات پر ہمارا ردعمل اچھا یا برا جیسا ہوگا ہماری زندگی ویسے ہی گزرے گی، زندگی صرف 10 فیصد واقعات پر مشتمل ہوتی ہے اور 90 فیصد زندگی کے واقعات پر ہمارا ردعمل ہوتا ہے ۔اداکارہ نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ اپنی زندگی کو آسان بنانے کیلئے ہمیں اچھے ردعمل کو اپنانا ہوگا ،ایسے کام کرنا ہوں گے جن سے لوگ خوش ہوں، کوشش کرنی چاہیے کہ ہمارے ہاتھوں سے کبھی کسی کا دل نہ دکھے ۔
زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے : صنم سعید
هفته 11 جولائی 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے صنم سعید کا کہنا تھا کہ زندگی میں ہونے والے واقعات پر ہمارا ردعمل اچھا یا برا جیسا ہوگا ہماری زندگی ویسے ہی گزرے گی، زندگی صرف 10 فیصد واقعات پر مشتمل ہوتی ہے اور 90 فیصد زندگی کے واقعات پر ہمارا ردعمل ہوتا ہے ۔اداکارہ نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ اپنی زندگی کو آسان بنانے کیلئے ہمیں اچھے ردعمل کو اپنانا ہوگا ،ایسے کام کرنا ہوں گے جن سے لوگ خوش ہوں، کوشش کرنی چاہیے کہ ہمارے ہاتھوں سے کبھی کسی کا دل نہ دکھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 11 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں