لاہور(اپنے رپورٹر سے ) پی ایچ اے نے لاہور زون 1 نے صرف 3 ماہ میں 2020 میں ہونے والی شجرکاری کا ٹارگٹ پورا کرلیا ،ڈائریکٹر زون 1 جاوید حامد نے محدود وقت میں 52424 پودوں کا ٹارگٹ پورا کرتے ہوئے 52895 مختلف اقسام کے نئے پودے لگا کر ہیڈکواٹر رپورٹ کردی ۔