لاہور(اپنے رپورٹر سے ) محکمہ ہاؤسنگ نے واسا کو زیر زمین سے پانی نکال کر بوتلوں میں فروخت کر نے والوں سے چارجز وصول کر نے کی ہدایت کر دی ہے ۔ بوتل انڈسٹری سے فی لیٹر ایک روپیہ بطور ایکوافر چارجز وصول کیا جائے گا۔