لاہور (شوبزڈیسک ) پاکستانی اداکار شہریار منور پاکستانی فیشن میگزین ’’نش لائف سٹائل‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے ۔ شہریار منور نے انسٹاگرام پر میگزین کے سرورق کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے شرٹ کے بغیر چیکدار پینٹ کوٹ پہن رکھا ہے ۔