لاہور(کلچرل رپورٹر) ماڈل واداکارہ زینب شبیر کی نئی سیریل’ملال یار‘ کے ٹیزر آن ایئر ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلے ان کے دو سیریل’’ایمان‘‘ اور’’پیا نام کا دیا‘‘ آن ایئر ہیں جس میں ان کی شاندار پرفارمنس نے ناظرین کو اپنا گرویدہ بنایا ہوا ہے ۔زینب شبیر کا کہنا ہے کہ اسد جبل بہت ہی پروفیشنل ڈائریکٹر ہیں جن کا فوکس صرف کام پر ہوتا ہے ۔