لاہور(شوبز ڈیسک) نیا سٹیج ڈرامہ ’’ لو کنکشن ‘‘ آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں آفرین خان،شیزا بٹ، سنہری خان، زویا چودھر ی، مہک علی، مختار چنم وسیم پنوں، اسد مکھڑا،عقیل حیدر،شجر عباس، کاشف چن او ردیگر شامل ہیں۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔