لاہور ( پ ر) تحریک انصا ف کی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ سا بق حکمرانو ں نے ملک کو دیوا لیہ کر کے چھو ڑا عمران خان کے پیچھے جرنیل نہیں دہائیوں کی جدوجہد ہے ۔کر پٹ حکمرانوں سے قوم کو چھٹکارہ مل چکا ہے ۔ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے خو اتین کے و فد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کر پشن اور لوٹ مار کر نیوالوں کو آئین وقانون کے مطابق ہمیشہ کیلئے نشانہ عبر ت بنائیں گے تاکہ آئندہ کسی کو کر پشن اور لوٹ مار کر نے کی جرات نہ ہوسکے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ سابقہ حکومت اہم اقتصادی مسائل کو حل کرنے میں بھی ناکام رہی۔