لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے سابق اور عظیم کپتان انتقال کر گئے ، پاکستان کو پہلی مرتبہ اولمپک چیمپئن بنوانے والے عبد الحمید حمیدی نے 1960 میں پاکستان کو اولمپک گولڈ میڈل جتوایا تھا، جبکہ پاکستان فوج میں بطور بریگیڈیر بھی خدمات انجام دیں تھیں۔ عبد الحمید حمیدی 1927 میں بنوں میں پیدا ہوئے تھے ۔