لاہور(نامہ نگار خصوصی )سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور صحافی ارشد شامی کے بیٹے سہیل ارشد شامی انتقال کرگئے ۔ سہیل شامی علالت کی وجہ سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ مرحوم کو میانی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔