بیجنگ ( نیٹ نیوز ) چینی فوج کے سابق چیف آف سٹاف فانگ فینگ ہُوئی کو ایک چینی فوجی عدالت نے کرپشن کے الزامات ثابت ہو جانے پر عمر قید کی سزا سنا ئی ہے ۔ فینگ ہُوئی 2012 میں پیپلز لبریشن آرمی کے اعلیٰ ترین افسر مقرر کئے گئے تھے ۔