لاہور( پ ر ) ڈاکٹر پروفیسر محمد یوسف اعوان کی رہائشگاہ میں منعقد کیا گیا جس میں ذوالفقار علی بدر، میاں منیر احمد، شاہدہ جبین، چوہدری سجاد نذیر سمیت دیگر نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈاکٹر پروفیسر محمد یوسف اعوان اور علی بدر نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کار ساز کو بارہ برس بیت گئے ہیں لیکن ہمارا آج بھی زخم تازہ ہے ، انہوں نے عوام کے حقوق کی جنگ کیوں لڑی لیکن ہم اس عزم کااعادہ کرتے ہیں کہ ہم ان کے ادھورے مشن کی تکمیل کریں گے اور مقاصد کے حصول تک اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے ۔