ساہیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی ہوگئے ۔بتا یا گیا ہے کہ ندیم جوکہ اپنے آپ کو پولیس کا رضا کار کہلواتا ہے نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سرعام فائرنگ کر کے خالد اور اس کے عزیز کو شدید زخمی کر دیا۔زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔