لاہور(کر ائم ر پو ر ٹر ) انویسٹی گیشن پولیس نے 26سالہ لڑکی کو بازیاب کرکے والدین کے سپرد کر دیا گیا۔انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار نے لڑکی کو گلشن راوی سے بازیاب کروایا۔مغویہ کے ورثاء نے تھانہ سبزہ زار میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔