لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ و پرفارمرمنزہ ملتانی نے ایک مرتبہ پھر سٹیج پر واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے ، وہ کل سے چوہدری تھیٹر گوجرانوالہ میں جلوہ گر ہوں گی۔ منزہ ملتانی نے بتایاکہ وہ کچھ عرصۃ قبل تھیٹر چھوڑ چکی تھیں مگر اب دوبارہ واپسی کررہی ہوں۔پرستار گرم جوشی سے ویلکم کرینگے ۔