لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی ہوم کرکٹ سیریز کیلئے سرف ایکسل پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفیشل ڈٹرجنٹ پارٹنر بن گیا۔کرکٹ بورڈاعلامیہ کے مطابق سرف ایکسل سال 2021 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفیشل ڈٹرجینٹ پارٹنر بن گیا ہے۔