فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دو میچز کے لئے سندھ کی قیادت سے دستبردار ہونے والے سرفراز احمد ایونٹ کے تیسرے میچ میں بھی کپتانی سے باز رہے ۔ تاہم امکان ہے کہ آج سرفرا احمد ناردرن کے خلاف سندھ کی ٹیم کی کپتانی سنبھالیں گے ۔