اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ میں نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی اپیل پر آج سماعت ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اﷲ کی سربراہی میں دورکنی بنچ سماعت کریگا۔