ریاض (اے پی پی) سعودی انسداد رشوت قانون میں ترمیم کرکے اس میں 7 نئی دفعات شامل کر دیں۔ قانون میں ترمیم کے بعد نجی اداروں، کمپنیوں ، کوآپریٹو سوسائٹیوں پر قانون نافذ ہوگا رشوت دینے پر 5 برس قید اور 5 لاکھ ریال تک جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔