کراچی(این این آئی) صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت انجینئر دارو خان اچکزئی نے سلمان احمد خان صابری کو ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ’پیسٹ مینجمنٹ‘‘ کا کنوینئر مقرر کردیا۔