لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) حکومت پنجاب نے سلوت سعید ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن تعینات کر دیا۔