لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) صوبائی سلیکشن بورڈ ون نے 30 پی ایم ایس افسران سمیت مختلف صوبائی محکموں کے 127افسران کیگریڈ19،20 اور 21میں ترقی کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے 5 افسروں کی گریڈ 20سے 21، محکمہ سکولز ایجوکیشن کی 80خواتین افسران جبکہ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے ایک افسر کی گریڈ 20،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے 5 2 ، ہاؤسنگ 12 ،پبلک پراسیکیوشن 2جبکہ زراعت کے ایک افسر کی گریڈ 19میں ترقی کی منظوری دی۔ ترقی