لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سمن آ با د پو لیس نے مصطفی عر ف مستی مو با ئل وپر س سنیچر مو ٹر سا ئیکل چو رگینگ کے 3 ملزمان مصطفی عر ف مستی ،سمیر علی اور دانیا ل کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3مو ٹر سا ئیکلز ،5مو با ئل فو نز ،60ہز ار روپے نقد ی ،2پسٹل او ر درجنو ں گو لیا ں برآمدکر لی گی۔پو لیس کے مطا بق ملز م ریکا ر ڈ یا فتہ ہے ۔