لا ہو ر (کر ائم رپورٹر)سمن آباد سے دو پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سمن آبادانسپکٹر رضا ذاکر نے پتنگ باز زین نصیر اورغلام غوث کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی۔