اسلام آباد(آن لائن)سیمنٹ کی قومی برآمدات میں مالی سال 2018-19ء کے دوران 12.66 فیصد اضافہ ہوا ہے ،سال کے دوران 46.88 ملین ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا ہے ۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ( 2018-19ء )کے دوران مالی سال 2017-18 کے مقابلے میں 9.12 ملین ٹن زائد سیمنٹ برآمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال (2019-20 ئ) کے ابتدائی ماہ جولائی 2019ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی طلب میں 2.55 فیصد کی کمی سے مقامی فروخت 2.97 ملین ٹن تک کم ہوگئی جبکہ جولائی 2018 ء کے دوران3.04 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کیاگیا تھا تاہم سیمنٹ کی برآمدات میں 2 فیصد کے اضافے سے برآمدات کا حجم 0.52 ملین ٹن کے مقابلے میں 0.53 ملین ٹن تک بڑھ گیا۔
سیمنٹ کی برآمدات میں 2018-19ء کے دوران 12.66 فیصد اضافہ
اتوار 15 ستمبر 2019ء
اسلام آباد(آن لائن)سیمنٹ کی قومی برآمدات میں مالی سال 2018-19ء کے دوران 12.66 فیصد اضافہ ہوا ہے ،سال کے دوران 46.88 ملین ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا ہے ۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ( 2018-19ء )کے دوران مالی سال 2017-18 کے مقابلے میں 9.12 ملین ٹن زائد سیمنٹ برآمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال (2019-20 ئ) کے ابتدائی ماہ جولائی 2019ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی طلب میں 2.55 فیصد کی کمی سے مقامی فروخت 2.97 ملین ٹن تک کم ہوگئی جبکہ جولائی 2018 ء کے دوران3.04 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کیاگیا تھا تاہم سیمنٹ کی برآمدات میں 2 فیصد کے اضافے سے برآمدات کا حجم 0.52 ملین ٹن کے مقابلے میں 0.53 ملین ٹن تک بڑھ گیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 15 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں