نیویارک (ویب ڈیسک) آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موج مستی کرنے نکل پڑے ہیں۔یقین نہیں تو یہ تصویر ہی دیکھ لیں جس میں وہیلز موج مستی کرنے میں مصروف ہیں۔ شرارتی وہیلز نے پانی میں اچھلتے ہوئے نہ صرف کرتب دکھائے بلکہ موج مستیاں بھی کیں۔